بنوں :کورونا وائرس،لاک ڈاون کےباعث غیرضروری دکانیں سیل

ویب ڈیسک (بنوں)بنوں میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کیلئے ضلعی انتظامیہ حرکت میں آگئی۔

ضلعی انتظامیہ نے سٹی میں موبائل دکانات کے پلازے اور محملہ گردنلی کو سیل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اے سی کے مطابق عوام کی مشکلات کا باخوبی احساس ہے اس سے زیادہ ان کی صحت کا احساس ہے،لاک ڈاون کے باعث غیر ضروری دکانات سیل کر دیئے گئے ہیں کتنی دنوں تک سیل کئے گئے ہیں فیصلہ ڈپٹی کمشنر سے اجلاس کے بعد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا