mardan 8

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان لاک ڈاؤن کے باعث بند کردی

ویب ڈیسک (مردان): عبدالولی خان یونیورسٹی مردان لاک ڈاؤن کے باعث بند کردی گئی، انتظامیہ نے جامعہ بند کرنے کا اعلامیہ جاری کردیا، جامعہ تا حکم ثانی ایک ہفتے کے لیے بند، جامعہ کے ملازمین گھر سے کام کرینگے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈا پورکی وفاق کولوڈ شیڈنگ ختم کرنےکی ڈیڈ لائن