بونیر:غواگئ کار کو حادثہ،1خاتون جاں بحق،5 خواتین سمیت7 افراد زخمی

ویب ڈیسک(بونیر) بونیر تحصیل چغرزی شیرعلی میں غواگئ کار کو حادثہ پیش آیا جس کے ننتیجے میں ایک خاتون جابحق اور پانچ خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ

پولیس زرائع کاکہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا،حادثہ خراب سڑک کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  حکومت وعدے ایفا کرے، مالاکنڈ کے عوام پر ٹیکس کا نفاذ زیادتی ہے، جنید اکبر خان