1 482

نوشہرہ میں اپنی 6 ماہ کی دلہن کو زندہ جلانے والا سفاک ملزم گرفتار

نوشہرہ:-اکبرپورہ میں پولیس کی کامیاب کاروائی۔اپنی 06 ماہ کی دلہن کو زندہ جلانے والا سفاک ملزم گرفتار۔

25-04-2021 کو اسلام گل ساکن اکبرپورہ نے پولیس کو رپورٹ درج کی کہ اس کی بھتیجی منیبہ کی شادی شہاب الدین سے 06 ماہ قبل ہوئی تھی جس پر وہ اور اسکی بہن ظلم ستم کرتے تھے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی بقایاجات کی ادائیگی سے مشروط کر دی گئی