1 484

صوابی : بچوں کی لڑائی میں بڑے کوود پڑے ، 1شخص جاں بحق ،4زخمی

ویب ڈیسک (صوابی)ترلاندی طوطی بانڈہ میں ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے پولیس ذرائع کے مطابق زخمی کو کیٹیگری ڈی ہسپتال کالو خان منتقل کر دیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں زمہ دارانہ سیاحت کا فروغ ناگزیر ہے، مشیر سیاحت زاہد چن زیب
مزید پڑھیں:  دہشتگردوں کی سہولت کاری میں ملوث لوگ قوم کے مجرم ہیں،ایمل ولی

تفصیلات کے مطابق واقعہ بچوں کے لڑائی پر پیش آیا۔دونوں فریق قریبی رشتہ دار ہیں ۔