d90f200e 9a25 4fee 89ad 81d2d6d5a20e

ایبٹ آباد : کم نماز تراویح ادا کرنے پر نوجوان پر شدید تشدد

ویب ڈیسک (ایبٹ آباد)تھانہ بکوٹ کی حدود میں کم نماز تراویخ ادا کرنا بچہ کو مہنگا پڑھ گیا۔10 تراویخ کیوں پڑھی ،20 کیوں نہیں پڑھی !ساتویں جماعت کے طالب علم پر تشدد جسم کی ہڈیاں توڑ دی۔ تھانہ بکوٹ طالب علم کو نماز تراویح کم پڑھنے پر بری طرح تشدد کرکے موت کے منہ میں دھکیل دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق

تفصیلات کے مطابق بکوٹ پولیس ابھی تک ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی ۔اویس کے والد محمد ظہور نے فریادکر تے ہوئے کہا کہ دوسرے بچوں کو بھی خطرہ ھے ۔سی ایم ایچ مظفرآباد میں وینٹی لیٹر پر موجود نوجوان اویس کی حالت تشویشناک ہے ۔

مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل قبیلے کا تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی کا مطالبہ