pak Pakistan PM Imran Khan 13oct 2019 afp 11

وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے،دفتر خارجہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد )وزیراعظم عمران خان کل سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم سعودی فرمانروا شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودیہ کا دورہ کر رہے ہیںاور کابینہ اراکین سمیت اعلی سطحی وفد بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہوگا

مزید پڑھیں:  ڈالر مزیدسستا ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے دورے میں علاقائی اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا،وزیراعظم معیشت،توانائی،تجارت،سرمایہ کاری پرسعودی قیادت دے بات کریں گے۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں مزید بارشوں کی پشگوئی، شہریوں کو محتوط رہنے کی ہدایت