1 502

خانہ کعبہ میں جمعے کے خطبے کے دوران مسلح شخص کی امام پر حملے کی کوشش ناکام

عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں مکہ مکرمہ پولیس نے مسجد الحرام میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران منبر تک پہنچنے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں بمباری سے عمارتیں ملیا میٹ ،80افراد ملبے تلے دب گئے

مسجد الحرام میں جس وقت حملے کی کوشش کی گئی اُس وقت شیخ بلیلہ خطبہ دے رہے تھے۔

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور

حرمین شریفین کے اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ احرام باندھے شخص مسلح تھا جس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔