970626 1586303745

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی محکمہ پاسپورٹ کو ہدایت

ویب ڈیسک (ریاض): خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی محکمہ پاسپورٹ کو ہدایت،بیرون ملک جانیوالے غیر ملکیوں کے اقاموں، وزٹ ویزوں اور ایگزٹ، ری انٹری ویزوں میں مفت توسیع کرنے کی ھدایت،توسیع خود کار نظام کے تحت 2 جون 2021 تک کسی فیس کے بغیر ہوگی،سعودی وزیر خزانہ نے توسیع کے شاہی فرمان پر عملدرآمد کی ہدایت جاری  کردی،سعودی حکومت اقاموں اور ویزوں میں توسیع کورونا  مسائل سے نمنٹے کی سرکاری پالیسی کے تحت کر رہی ہے،اقاموں اور ویزوں  میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے تعاون سے، خود کا ر نظام کے تحت ہو گی،اس کے لیے کسی کو دفاتر سے رجوع نہیں کرنا پڑے گا.

مزید پڑھیں:  اے پی ایس کے طالب علم احمد نواز کو برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا