a156784d adbe 4fa5 8a30 922cd3ff9cbf

پشاورآل یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری

ویب ڈیسک (پشاور)آل یونیورسٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری،ملازمین انجینئرنگ یونیورسٹی چوک میں جمع ہونا شروع۔یونیورسٹی ملازمین گزشتہ روز کے واقعے کے خلاف صوبائی سطح پرقلم چھوڑ ہڑتال کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے:ایک شخص جاں بحق،18زخمی

مظاہرین نے انجینئرنگ چوک میں کیمپ اور کرسیاں لگا دیں۔گزشتہ روز کے واقعے میں 21مظاہرین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کیا گیا تھا۔یونیورسٹی اساتذہ اور ملازمین کے ساتھ طلبہ بھی احتجاج کریں گے۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایچ ای سی کا قیام اور الائونس میں کٹوتی کا فیصلہ واپس لیا جائے۔

مزید پڑھیں:  پی پی پارلیمنٹیرین کی صدارت سے صدر آصف زرداری مستعفی