WhatsApp Image 2020 03 19 at 20.34.31

زینب الرٹ بل باقاعدہ قانون کا حصہ بن گیا.

صدر مملکت عارف علوی نے زینب الرٹ بل پر دستخط کر دیئے. صدر مملکت کے دستخط کے بعد زینب الرٹ بل باقاعدہ قانون بن گیا .قانون کے تحت فری ہیلپ لائن کا قیام ممکن ہو گا. اغواءشدہ بچوں کے کیسز میں فوری ردعمل اور بازیابی کے لئے شاندار قانون ہے.

مزید پڑھیں:  پاکستان کی افغانستان میں مسجد پر حملے کی مذمت

اس موقع پر کا کہنا تھا کہ صدر مملکت پولیس اور انتظامیہ کے فوری ردعمل کیلئے فریم ورک عمل میں آئے گا. قانون مجرموں کے سراغ کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال اور بہتر بنانے میں معاون ہو گا.

مزید پڑھیں:  ویمنز ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ پاکستان کے نام، کیربینز کو 8 رنز سے شکست