firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

بونیر:عدالت پیشی کےلیے جانے والے دو افراد قتل

ویب ڈیسک(بونیر)بونیر ڈگرکڑپہ میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ سے عدالت پیشی کےلیے جانے والے دو افرادجاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  وفاق سے حقوق لینا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے ،ظاہر شاہ طورو

پولیس ذرائع کے مطابق قتل کی وجہ پرانی دشمنی بتائی جارہی ہے۔ریسکیو 1122 جابحو افراد کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا،
جاں بحق افراد کا تعلق ریگا سے ہے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا درندہ صفت انسان گرفتار