ویب ڈیسک(آسٹریلیا )اسکائی ڈائیونگ کے دوران افسوس ناک واقعہ پیش آ گیا۔آسٹریلیا میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران اڑان بھرنے سے قبل ہی انسٹرکٹر اور ان کا ساتھی جہاز سے گر گئے۔
ذرائع کے مطابق گولبرن کے مقام پر ہونے والے حادثے کے بعد ہوائی جہاز کو مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔
اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ اس افسوس ناک واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائے گی۔
واضح رہے کہ جانباز اسکائی ڈائیونگ سے پہلے ہی جہاز سے زمین پر گر کر ہلاک ہوگئے۔