download 1 81

چارسدہ:کورونا وائرس سےبچاؤ ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

ڈی ایچ او چارسدہ کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں ڈی ایچ کیو،ٹی ایچ کیو سمیت 38 ویکسینیشن سنٹرز قائم کئے ہیں ججبکہ تاجربرادری کی سہولت کے لئے مارکیٹ میں ویکسنشن سنٹر قائم کیا گیا ہے۔دور دراز کے علاقوں کو موبائل ٹیمیں بھی بھیجتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  عالمی آزادی صحافت کا ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
مزید پڑھیں:  یو اے ای میں لاپتہ پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں برآمد

ڈی ایچ او کے مطابق چارسدہ میں اب تک 80 ہزا ر سے زائد لوگوں نے ویکسین لگائی ہے۔