.jpg

خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں گرمی شدت میں اضافہ،شہری بلبلا اٹھے

ویب ڈیسک (پشاور) صوبے کے کئی علاقوں میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا،جس کے باعث شہری بلبلا اٹھے ہیں

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا، جبکہ ایبٹ آباد،مانسہرہ میں تیز ہواؤں کیساتھ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، ناجائز منافع خوری عروج پر، سبزیاں اور دال سمیت آٹا بھی مہنگا
مزید پڑھیں:  جج حلف لیتے وقت کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے ،پشاور ہائیکورٹ

محکمہ موسمیات کے مطابق بنوں میں درجہ حرارت 46،ڈی آئی خان44اور پشاور میں 42ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔