537745 43058609

کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لنڈی کوتل میں آج سے لاک ڈان شروع

خیبر: طورخم اور لنڈی کوتل بازار کو بند کردیا گیا،بازار میں تمام تر مارکیٹس اور ریسٹورنٹس بند کر دیئے گئے ، لاک ڈان تین تک جاری رہیگا، بازاروں میں صرف اشیا خوردونوش کی دکانیں کھلی ہیں، اجتماعات اور ہر قسم کی ایونٹس منعقد کرنے پر پابندی ہیں، 04 افراد سے زائد افراد جمع ہونے پر بھی پابندی برقرار ہے، مقامی لوگوں کو گھروں تک محدود ہونے کی ہدایت کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  گندم بحران کے ذمہ داران پنجاب اور وفاق میں اعلی عہدوں پر فائز ہیں