مصنوعات

لنڈی کوتل :عوام کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پرغم وغصّےکااظہار

ویب ڈیسک ( لنڈی کوتل)لنڈی کوتل میں عوام نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیں:  جنگ کے لئے کسی کا ساتھ نہیں دیں گے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ تبدیلی کے دعوے کاغذات تک محدود ہے، مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑدی ہےمہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائےجائیں۔

مزید پڑھیں:  باجوڑ، پولیو ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق