ہری پور: گاڑیوں کےشوروم سےایک شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک (ہری پور)ہری پور کے علاقےعلی خان کے قریب گاڑیوں کے شوروم سے43 سالہ محمد فیاض ولد محمد مسکین سکنہ محلّہ بہادر آباد کی نعش برآمد ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج

ریسکیو 1122 ہری پور کی میڈیکل ٹیم نے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ٹراما سینٹر منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا :تحصیل چیئرمینز اور میئرز کی مراعات دوگنی کرنے کا فیصلہ

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق محمد فیاض نے سرپرفاٸر کر کے خودکشی کی ہے۔