کابل میں بم دھماکہ

کابل میں بم دھماکہ سے 4 افراد زخمی

کابل میں سرکاری ملازم کی گاڑی پر مقناطیسی بم کا دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔افغان میڈیا کے مطابق زخمیوں کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا. ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ کو سیکورٹی فورسز نے قبضے میں لے لیا۔

مزید پڑھیں:  نائیجر، امریکی فوج کے زیر استعمال ایئربیس روسی فوج کے ہاتھ لگ گیا