بیٹے کی سالگرہ پر گلو کار عاطف اسلم کا پیغام

پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنے بیٹے ا کی سالگرہ کے موقع پر ایک پوسٹ جاری کی ہے۔ اس پوسٹ میں انہوں نے اپنے بیٹے کو سالگرہ کی بہت مبارکباد پیش کی اور نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔

اس موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر گلوکار نے اپنے بیٹے احد کے بارے میں دلچسپ اور نئے انکشافات بھی کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

عاطف اسلم نے اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹ میں لکھا ہے کہ اس کی بھولی صورت پر نہیں جانا، کیونکہ یہ بہت شرارتی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ ان کا بیٹا ہر روز انہیں ٹگنی کا ناچ نچاتا ہے اور بہت شرارتیں کرتا ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستانی اینی میٹڈ فلم دی گلاس ورکر کی کانز فلم فیسٹیول میں نمائش

خیال رہے کہ گلوکار اعاطف اسلم کی شادی سال 2013 میں ہوئی تھی جس کے ایک سال بعد 2014 ،میں ہی ان کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام احد رکھا گیا تھا۔