پشاور: وزیر اعظم عمران خان کاآج ایک روزہ دورے پر پشاور آنے کا امکان ہے ، زرائع کے مطابق وزیر اعظم حیات میڈیکل کمپلیکس کا دورہ کرینگے, وزیر اعظم عمران خان حیات اباد میں بنائے گئے قرنطینہ مراکز کا دورہ بھی کرینگے.دورہ کے موقع پر وزیر اعظم کو صوبے میں کرونا وائرس کے خلاف جاری اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی . وزیر اعظم صوبے میں کرونا وائرس کے خلاف اقدامات جا جائزہ لینگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments