اسلام آباد :چیف جسٹس گلزار احمد کا کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ناکافی سہولت پرازخود نوٹس،کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت 13 اپریل کو ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا، اٹارنی جنرل، سیکریٹری صحت اور وزارت داخلہ کو نوٹسز جاری، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اور چیف سیکریٹریز کو بھی نوٹس جاری.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments