p086qbqx

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 18لاکھ 53 ہزار سے تجاوز کرگئی

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 18لاکھ 53 ہزار سے تجاوز کرگئی. اب تک کروناوائرس سے متاثرہ افرادمیں سے 4لاکھ 23 ہزارسے زائد صحت یاب ہو چکے ہیں .دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعدادایک لاکھ 14ہزار سے بڑھ گئی.

مزید پڑھیں:  اسرائیل میں وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر آگئے