پشاور: صوبائی کابینہ کا اجلاس آج 3 بجے طلب کیا گیا ہے . کابینہ اجلاس میں 12 نکاتی ایجنڈا شامل . نوشہرہ میڈیکل کالج اور نوشہرہ ٹیچنگ انسٹیٹویٹ ختم کرنا ایجنڈے میں شامل . او جی ڈی سی ایل کے لیئے فنڈز کی اجرا بھی ایجنڈے کا حصہ. کے پی بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن ایکٹ 1972کا ترمیمی بل بھی ایجنڈے میں شامل. 12 نکاتی ایجنڈے میں خیبر بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹر تعینات کرنا بھی شامل ہے .
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments