رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک نے ایشیائی ممالک سے متعلق معاشی رپورٹ جاری کردی۔

ورلڈ بینک کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا امکان ہے اور رواں سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 4.3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں ڈینگی کے وار تیز، 26کنفرم کیسز رپورٹ

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال پاکستان کی شرح نمو 5.6 فیصد رہی۔

مزید پڑھیں:  مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کا اعلان

ورلڈ بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کیلئے انرجی کے شعبے میں سبسڈی بڑا چیلنج ہے۔