روسی جنگی بحری جہاز دھماکوں اور آگ لگنے کے بعد ڈوب گیا

روس کا فلیگ شپ جنگی بحری جہاز دھماکوں اور آگ لگنے کے بعد بحر اسود میں ڈوب گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین نے روسی بحری جنگی جہاز Moskva dealt کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیجرز معاملہ بلغاریا اور ناروے تک پھیل گیا

روسی وزارت دفاع کے مطابق جہاز کے تمام عملے کو محفوظ طریقے سے نکال لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پر حملہ آور ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف

دوسری جانب ترجمان پینٹاگون جان کربی نے بحری جہاز ڈوبنے کو روس کے بحیرہ اسود میں موجود فلیٹ کے لیے بڑا نقصان قرار دیا ہے