مریم نواز

مریم پاسپورٹ واپسی ، ججز کی سماعت سے معذرت،تیسرا بنچ بھی تحلیل

لاہور ہائی کورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے پرجانے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران سماعت لاہورہائی کورٹ کے دو رکنی بنچ میں شامل جسٹس اسجد جاوید نے درخواست پرسماعت سے معذرت کرلی۔اس سے قبل جسٹس فاروق حیدر اور جسٹس شہباز رضوی بھی معذرت کر چکے ہیں۔اب بینچ کے سربراہ جسٹس علی باقر نجفی نے چوتھی مرتبہ نیا بینچ تشکیل دینے کے لیے فائل چیف جسٹس کو ارسال کر دی

مزید پڑھیں:  صوابی :دیرینہ دشمنی نے باپ بیٹے سمیت 3افراد کی جان لے لی