شیخ رشید

ترمیم کرکے نیب کے دانت کاٹ دیے گئے،شیخ رشید

ویب ڈیسک: سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں نیب کے دانت کاٹ دیے گئے، اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کر دینا چاہیے۔

شیخ رشید نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی، سزائیں صرف غریب عوام کے لیے ہیں۔

مزید پڑھیں:  علی گڑھ یونیورسٹی میں 123 سال بعد خاتون وائس چانسلر تعینات

میں نیب کے دانت کاٹ دیے گئے، اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کر دینا چاہیے، ان کا کہنا ہے کہ جب چور اور چوکیدار مل جاتے ہیں تو بے بس عوام ان سے نجات کیلئے آسمان کی طرف مدد کے لیے دیکھتی ہے۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی مظالم، کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کا احتجاج دیگر جامعات تک پھیل گیا