عمران خان آج سیلاب زدگان کی فنڈریزنگ کے لیے ٹیلی تھون کریں گے

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج رات سیلاب متاثرین کے لیے انٹرنینشل ٹیلی تھون کریں گے۔
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان لائیو ٹیلی تھون کے ذریعے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے فنڈ ریزنگ کریں گے۔ عوام سے ملنے والی رقم پورے پاکستان میں استعمال ہو گی۔

مزید پڑھیں:  بھارتی گجرات میں پراسرار بخار نے وبائی صورت اختیار کر لی، 16 افراد ہلاک

خیبر پختونخوا اور پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومتیں جبکہ سندھ اور بلوچستان میں ایک شفاف طریقہ کار کے تحت ان فنڈز کو استعمال کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  ایران 4 ایٹم بم بنا سکتا ہے؟ یورپی یونین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرا ئے اعلیٰ بھی عمران خان کے ساتھ ہوں گے۔