چارسدہ فائرنگ پولیس اہلکار حاں بحق

چارسدہ ، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار حاں بحق

ویب ڈیسک :چارسدہ تھانہ عمرزئی کے حدودترنگزئی مفتی آباد میں نامعلوم ملزمان کاپولیس پرفائرنگ کانسٹبل بلال جاں بحق ہو گیا ۔جاں بحق ہونے والے کانسٹبل بلال کا ڈیوٹی منڈا ہیڈ میں تھا۔ذرائع کے مطابق اس وقت سپیشل دیوٹی کیلئے چارسدہ دفتر جا رہا تھا۔

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ویمنز ٹی 20ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی