روس تجارتی سیٹلائٹس دھمکی

روس کی امریکہ اور مغرب کو تجارتی سیٹلائٹس گرانے کی دھمکی

ویب ڈیسک: روس نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ میں کوئی واسطہ رکھا تو وہ اپنے تجارتی سیٹلائٹس سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔

روسی وزارت خارجہ کے ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے کمرشل سیٹلائٹ روس کے لیے جائز اہداف بن سکتے ہیں۔ روس نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ یوکرین کی جنگ سے باہر رہے۔

مزید پڑھیں:  نیا قرض پروگرام:بجٹ اہداف پر کام جلدمکمل کرنے کا فیصلہ

روس کے پاس چین اور امریکہ کی طرح بہت اہم جارحانہ خلائی صلاحیت ہے۔ روس نے اپنا پہلا انسان ساختہ سیٹلائٹ سپوتنک ون 1957 میں خلا میں چھوڑا تھا۔ مزید یہ کہ پہلا انسان بردار راکٹ 1961 میں خلا میں بھیجا گیا۔

روسی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے عدم پھیلاؤ اور ہتھیاروں کے کنٹرول کے ڈپٹی ڈائریکٹر کونسٹنٹین وورونٹسوف نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ امریکہ اور اس کے اتحادی مغربی تسلط کو نافذ کرنے کے لیے خلا کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  8فروری کے عام انتخابات دھاندلی زدہ تھے ،میاں افتخار حسین

مغرب یوکرین میں جنگ میں مدد کے لیے اپنے تجارتی سیٹلائٹ استعمال کر رہا ہے۔ وورونٹسوف نے کہا کہ یہ نفاذ کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہے اور اس کے خلاف کارروائی کی جائے گییش کی۔ ابتدائی طور پر خاتون کے ٹھکانے کا پتہ نہیں چل سکا۔