وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ

وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کا استعفی نامنظور، کام جاری رکھنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے انہیں کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔
ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا کے وزیر اعظم کا پیغام لے کر وفاقی وزراء کے وفد نے سینیٹراعظم نذیرتارڑ سے ان کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا۔
وفاقی وزرا کے وفد نے اعظم نزیر تارڑ کو وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ’شہباز شریف نے استعفیٰ مسترد کر کے منصب پر ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ بدھ کو وزیر قانون کی ذمہ داریاں پھر سے سنبھالیں گے۔

مزید پڑھیں:  عالمی سطح پر غزہ میں دریافت اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ