گھر کی چھت

صوابی: بارش کے باعث گھر کی چھت گر گئی، 2 بچیاں جاں بحق

ضلع صوابی میں برمولی کے مقام پر بارش کی وجہ سے گھر کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر دو بچیاں جاں بحق ہوگئیں۔
ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں برمولی کے مقام پر بارش کی وجہ سے گھر کی چھت گر گئی جس کے نتیجے 4 سالہ ثناء اور 2 سالہ انابیا ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئیں۔
ذرائع کے مطابق گھر کی چھت گرنے کی وجہ سے خواتین سمیت گھر کے دیگر 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر کالو خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل رفح پر حملہ سے باز رہے، انتونیو گوتریس