ڈیسک رپورٹ: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا شہزاد اکبر کے پریس کانفرنس کے جواب میں کہنا تھا کہ شہزاد اکبر کے پاس ثبوت ہوتے تو وہ عدالت جاتے، شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس میں پرانی گھسی پٹی گردان تھی۔
مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ شہباز شریف پر فرنٹ مین، کمپنیوں اور ٹھیکوں کا الزام لگایا گیا، بتایا جائے کہ بلین ٹری اور بی آر ٹی کے منصوبے کس کو ملے؟