نوشہرہ جبہ تر ڈیم

نوشہرہ جبہ تر ڈیم میِں دو بچے ڈوب کر جاں بحق، نعشیں ورثا کے حوالے

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میِں جبہ تر ڈیم سے پولیس ٹیم نے دو بچوں کی نعشیں برامد کر لیں، پولیس ذرائع نے بتایا کہ دونوں بچے کل ڈیم میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔ دونوں نعشوں کو ڈیم سے نکال کر ہسپتال منتقل کرنے کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  آئی ایم ایف نے پنشن پر ٹیکس لگانے کا کہہ دیا