سوات : سوات میں کرونا تازہ ترین اپداٹس محکمہ صحت سوات کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مزید اکتیس افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق مجموعی تعداد 430 تک پہنچ گئی ، مزید تیرہ افراد کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے جس سے مجموعی طور پر 138 افراد نے کرونا کو شکست دے کر صحت یاب ہوگئے ہیں محکمہ صحت سوات
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments