مہمند، یکہ غونڈ ٹو غلنئی سڑک پر کام کی رفتار تیز کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں عوام کی جانب سے یکہ غونڈ ٹو غلنئی سڑک پر فوری طور پر کام تیز کرنے کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ عوام کے مطابق سابق پارلیمنٹرینز کی غفلت سے عوام اس مصیبت سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو ارب بیس کروڑ روپے کا منصوبہ ادھورہ پڑا ہے، پی ٹی آئی کے دور میں 168 کلومیٹر یکہ غونڈ ٹو غلنئی سڑک کو ادھورا چھوڑ کر عوام کی زندگی اجیرن بنا دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  ریئل اسٹیٹ سیکٹر بھی آئی ایم ایف کے ریڈار پر آ گیا