پاکستانی عوام موروثی سیاست رد کر چکے ہیں، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنماء بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ نواز شریف عوام پر احسان کریں، لندن میں ہی رہیں۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ چھوٹے بھائی17ماہ کی دیہاڑی لگا کرواپس جا چکے ہیں، پاکستان میں اب ان کی لوٹ مار کیلئے مزید کچھ نہیں بچا، بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ اگر نواز شریف کی واپسی ہوئی تو سزا یافتہ مجرم کے طور پر ہوگی، پاکستانی عوام موروثی سیاست کو رد کر چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  جج حلف لیتے وقت کسی بھی قسم کا دباؤ نہ لینے کی قسم کھاتا ہے ،پشاور ہائیکورٹ