e1919ba1 a154 400b 89f7 61f6190ad153

مزاحیہ ورسٹائل اداکار عزیز حسین انتقال کرگئے

پشاور : مزاحیہ ورسٹائل اداکار عزیز حسین انتقال کرگئے، اداکار عزیز حسین اچانک طبیعت خراب ہوئی
پشاور: ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے ، عزیز حسین فنی کیئریر کا اغاز 1975 میں کیا،عزیز حسین نے فلم ، ڈرامہ اور سٹیج کے لیے اداکاری کی. مرحوم کو پشاور میں ان کے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  پشاور، ناجائز منافع خوری عروج پر، سبزیاں اور دال سمیت آٹا بھی مہنگا