بنوں میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ‘باپ بیٹا جاں بحق

ویب ڈیسک :بنوں میں جائیدا د کے تنازعہ پر فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہو گئے ۔
ذرائع کے مطابق بنوں میں دو فریقو ں کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر لڑائی کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔
فائرنگ کے نتیجے میںمیں فریق سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے ایک شخص زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ڈرون حملے کی تردید کردی