خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے

ویب ڈیسک : پشاور پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے ‘عرفان طارق کو ڈی آئی جی انکوائری خیبرپختونخوا تعینات کردیا گیا ۔
رپورٹ کے مطابق عمران خان ایس ایس پی ساوتھ سی ٹی ڈی سے ایس ایس پی کوآرڈی نیشن پشاور ‘پوسٹنگ کے منتظر وقاص خان ڈی پی او کرک تعینات سجاد ڈی پی او کرک سے ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹریفک تعینات کئے گئے ۔
تیمور خان ایس پی ورسک پشاور،سلیمان خان ایس پی ایبٹ آباد،محمد جواد ایس پی صدر کوہاٹ جبکہ ایس پی کرک اسد خان خان ایس پی سپیشل برانچ زاہد ایس پی صدر سے ایس پی کرک تعینات کردیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  ہماری حکومت کا تختہ کیوں الٹا گیا آج تک سمجھ نہ سکا، نواز شریف