بالاکوٹ، گاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقام بالاکوٹ میں بچے کے جاں بجق ہونے کا دلخراش واقعہ پیش ایا۔
ذرائع کے مطابق بالاکوٹ کے علاقے گڑھی حبیب اللہ میں جیپ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ گل ڈھیری کا رہائشی زید پریپ کلاس کا طالبعلم جبکہ دو بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
یاد رہے کہ بالاکوٹ میں جیپ کی ٹکر سے 5 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  تاجر دوست سکیم کی رجسٹریشن مزید بڑھائی جائے گی،چیئرمین ایف بی آر