لوئردیر :نوزائیدہ بچوں اور ماﺅں کی صحت کے حوالے سے مہم کا آغاز

ویب ڈیسک :لوئر دیر میں نوزائیدہ بچوں اور ماﺅں کی صحت کی اہمیت کے حوالے سے خصوصی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
اس سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام ماں بچے کی صحت سے متعلق خصوصی تقریب اور آگاہی کا انعقاد کیا گیا ۔
شرکاءنے کہا کہ زچگی کے بعد ایک ہزار ایام ماں اور بچے کی صحت کے لئے انتہائی اہمیت کے حامل ہے ‘مقررین کامزید کہنا تھا کہ ماں کا دودھ بچے کے لئے مکمل غذا ہے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج