نوشہرہ:دریائے سندھ سے سونا نکالنے والوں کیخلاف کارروائی‘5گرفتار

ویب ڈیسک :نوشہرہ نظام پور پولیس کی دریائے سندھ سے سونا نکالنے والوں کیخلاف کارروائی ‘24 ملزمان گرفتار کر گئے
پولیس نے غیر قانونی گولڈ مائننگ کیخلاف آپریشن مندوری اور دروازگئی میں کیا ‘2 ڈی ایس پی 4 سب انسپکٹرز 2 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز اور 80 اہلکاروں نے آپریشن میں حصہ لیا۔
گرفتار ملزمان کے قبضے سے 4موٹر سائیکل قبضے میں لے کر مشینری ناکارہ بنا دی گئی ہے ۔
پولیس حکام کے مطابق تمام گرفتار ملزمان کو مقامی عدالت پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  یوکرینی باکسر نے عالمی ہیوی ویٹ چمپئن کا تاج اپنے سر سجا لیا