سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نجی دورے پر پشاور پہنچ گئے

ویب ڈیسک: سابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایک روزہ نجی دورے پر پشاور پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق سابق صدر ایک روزہ دورے کے دوران پشاور میں پارٹی رہنماء سابق صوبائی وزیر ضیاء اللہ افریدی کے بیٹے کی نکاح کی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔
سابق صدر آصف علی زرداری آج رات گورنر ہاوس پشاور میں قیام کرینگے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ،مقدمہ درج