کاغذات نامزدگی

پشاور‘ مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا آفس میں مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ جاری ‘خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں پر اب تک 358 کاغذات نامزدگی جاری کردی گئی ۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک خواتین کی مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی کیلئے 34 اور صوبائی کیلئے 124 کاغذات نامزدگی جبکہ اقلیتی مخصوص نشستوں پر 34 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے ۔

مزید پڑھیں:  نوازشریف کی چوتھی حکومت میں ترقی کا سفر شروع ہوا ہے،مریم نواز