معروف اداکارہ وینا ملک

معروف اداکارہ وینا ملک کامیڈی یوٹیوب چینل لانچ کرے گی

ویب ڈیسک: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے اپنا کامیڈی یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔
انسٹاگرام پر اداکارہ ومیزبان نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے بتایا کہ میں جلد اپنا یوٹیوب چینل "شوبازیاں” لانچ کرنے جا رہی ہوں جس پر مختلف کامیڈینز کی پرفارمنس دیکھی جاسکتی ہے۔
وینا ملک ناصرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اور وہ دونوں ممالک میں شہرت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔

مزید پڑھیں:  یونیورسٹی کیمپس پشاور کے اندر روٹی کی قیمت میں کمی کردی گئی