کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں کا وقت ختم

ویب ڈیسک:ملک بھر میں 8فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلوں پر فیصلوں کا مقررہ وقت ختم ہو گیا۔
امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرستیں کل جاری کی جائیں گی، امیدوار 12 جنوری تک کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔
الیکشن کمیشن امیدواروں کو 13 جنوری کو انتخابی نشانات الاٹ کرے گا، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری تک انتخابی مہم چلا سکیں گے۔

مزید پڑھیں:  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور امیر مقام کا دورہ کرغزستان ملتوی