غیر شرعی نکاح کیس

غیرشرعی نکاح کیس :عمران خان اور بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد

ویب ڈیسک :سینئر سول جج قدرت اللہ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت کی
عدالت میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو فرد جرم پڑھ کر سنائی گئی جبکہبانی چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی نے صحت جرم سے انکار کردیا ۔
عدالت نے ملزمان کے وکلاءکو فرد جرم کی نقول تقسیم کر دی‘جس کے بعد کیس کی آئندہ سماعت 18 جنوری تک ملتوی گئی –

مزید پڑھیں:  پشاور میں برازیلین سیاح سے موبائل فون چھین لیا گیا ،مقدمہ درج