بارودی سرنگ

کرم میں بارودی سرنگ کے 2دھماکے‘3افراد زخمی

ویب ڈیسک :ضلع کرم میں بارودی سرنگ کے دو دھماکوں میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ سپینہ شگہ پیواڑ میں پیش آیا جہاں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 2کمسن بچے بلال اور رحیم زخمی ہو گئے ۔
بارودی سرنگ کا دوسرا دھماکہ دلاسا گاو¿ں میں بھی بارودی سرنگ کے ایک اور دھماکے میں ہاشم منیر جمال زخمی ہوگیا۔
زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیلی فوج باز نہ آئی ،غزہ میں مزید 34فلسطینی شہید